نائٹریٹی تحویل

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نائٹریٹ کے کم ہو جانے کا وہ عمل جو بکٹریا کے ذریعے ظہور پذیر ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - نائٹریٹ کے کم ہو جانے کا وہ عمل جو بکٹریا کے ذریعے ظہور پذیر ہوتا ہے۔